ابنا: علیکم السلام پانی میں رہنے و الے حیوانوں میں صرف آبی پرندے اور چھلکے دار مچھلیاں حلال گوشت ہیں اور باقی جیسے سانپ مچھلی ،سگ مچھلی ،مگرمچھ ،سمندری کتا اورسور وغیرہ حرام ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۲۴۲
2 جنوری 2014 - 20:30
News ID: 491843
السلام وعلیکم میرا سوال یہ ہے کہ دریااور سمندر میں پائے جانے والی کونسی مچھلی حلال اور کونسی حرام ہے۔ اور سی فوڈ کے حلال و حرام کے بارے میں مذہب آل محمد کیا کہتا ہے۔